Feeds:
Posts
Comments

Archive for the ‘محرم کا چاند’ Category

نوحہ
چاند نکلا ہے محرم کا تو تنہا صغریٰ
دیکھ کر روتی ہے بیمار سرِ راہ صغریٰ

جب نکلتا ہے محرم میں تو سب روتے ہیں
ایک بیمار نظر آتی ہے تنہا صغریٰ
 
تیرے چڑھنے سے اجڑ جائے گا گھر زہرا کا
آج چھپ جا تجھے کہتی ہے یہ دکھیا صغریٰ

شام ڈھلتی ہے تو آجاتے ہیں پنچھی گھر کو
دیتی ویران [...]

Read Full Post »

                                                     نوحہ

اے چاند محرّم کے تو بدلی میں چلا جا
تجھے دیکھ کے مر جائے نہ بیمار ہے صغرا

(1)

گھر زہرا کا لٹنے کی خبر تو نے سنائی
تجھے دیکھ کے روتی ہے محرّم میںخدائی
چودہ سو برس بیتے سب کرتے ہیں شکوہ

(2)

قاصد کو دیا خط میں یہ پیغام لکھا کے
اک بار تو مل جا مجھے سینے لگا کے
پتھرائی [...]

Read Full Post »