نوحہ
نوحہ
تو ہے حبش کی ملکہ تو ہے کنیزِ زہرا – فضہ سلام تجھ پر
کہتا تھا تجھ کو بیٹی سردار انبیاءکا – فضہ سلام تجھ پر
عباس ہوں کہ اکبر حسنین ہوں کہ زینب
جس نے تجھے پکارا ماں کہہ کے ہی پکارا – فضہ سلام تجھ پر
کی تیری جوتیوں نے انسان پر حکومت
اللہ رے عظمت اللہ رے [...]