نوحہ رُونے کیلئے کافی ہے سجاد تیرا نام تو شہنشاہِ درد ہے بتلا رہی ہے شام چلا بِے کسوں کا کارواں بیمار لوگوں سارباں ہے سنگ سرِ عریاں شہ لا فتح کی بیٹیاں کرب و بلا کے دشت میں برپا ہوا کہرام مُشکل تھی بڑی وہ گھڑی دربار میں زینب کھڑی شبیر کے لبِ پر [...]
Archive for the ‘امام زین العابدین علیہ السلام’ Category
رُونے کیلئے کافی ہے سجاد تیرا نام
Posted in امام زین العابدین علیہ السلام on July 8, 2008 | 3 Comments »
زنجیر بندھے ہاتھوں سے اک لاشہ اٹھا ہے
Posted in امام زین العابدین علیہ السلام, سکینہ بنتِ الحسین علیہ السلام on May 30, 2008 | Leave a Comment »
نوحہ زنجیر بندھے ہاتھوں سے اک لاشہ اٹھا ہے کانوں سے رواں خون ہے، کُرتا بھی جلا ہے اے شمر ذرا سوچ، کیا ظلم ہے کس پر رخسار نہیں ورق تھا، قرآن کا جس پر ہاتھوں سے تو نے ظلم کا عنوان لکھا ہے دنیا یا کسی دین کا قانون دکھاﺅ کہ باپ کو رونا [...]
دو صابر ہیں کائنات اندر اک عابد اک شبیر اے
Posted in امام حسین علیہ السلام, امام زین العابدین علیہ السلام on May 26, 2008 | Leave a Comment »
نوحہ دو صابر ہیں کائنات اندر اک عابد اک شبیر اے اک بھینڑاں سامنے قتل ہویا اک بھنیڑاں نال اسیر اے اک لاش اٹھا کے اصغر دی کر نبیاں نوں حیران گیا اک چک کے لاش سکینہ دی اتے لبدا قبرستان رئیا بڑی مشکل نال ہے دفن کیتے اک پتر تے اک ہمشیر اے اک [...]
عابد بیمار کی آنکھوں سے خون رکتا نہیں
Posted in امام زین العابدین علیہ السلام on March 14, 2008 | Leave a Comment »
نوحہ عابد بیمار کی آنکھوں سے خون رکتا نہیں جس کو زینب کے لئے پردہ کہیں ملتا نہیں (1) دیکھو نہ میرا تماشہ روکے عابد نے کہا ساتھ میرے آئی ہے ہوکے وہ قیدی بے ردا ننگے سر جسکو کبھی بابا نے بھی دیکھا نہیں (2) غم نہ کرنا تو سکینہ سفر میں زینب [...]