Feeds:
Posts
Comments

Archive for the ‘نوحے’ Category

نوحہ
اسلام پہ شبیرکا احسان نہ ہوتا
بیٹی کے مقدر میں یہ زندان نہ ہوتا

اصغرکوجو مل جاتا اِک گھونٹ بھی پانی
معصومہ  کو پانی کا ارمان نہ ہوتا

ہوتا نہ مقدر میں سفر کربلا کا
محمد  کا مدینہ کبھی ویران نہ ہوتا

شبیر کے عابد کے بچا نہ پاتی زینب
ہمشیر کا خطبہ اگر بازار نہ ہوتا

بازار شام میں سجاد نہ جاتے
عابدکا [...]

Read Full Post »

نوحہ
 اڈ یکا ں سن سکینہ نوں ہنیں شبیہر آوے گا
تے پا نی پی کے گو دی پئیو دی اصغر ویر آوے گا

حسین اصغر نو ں گھر تو ں لے کے نکلے تے ذمیں بولی
ذحے قسمت میری آغوش وچ بشیر آو ے گا

پکا ری موت اکبر دے سرانے جاہئزہ لیندی
نکل آو ¿ے گا نیزہ پر کلیجہ [...]

Read Full Post »

نوحہ
 شبیر ا کلیے ہیں کمر ٹو ٹ چُکی ہے
اور لا ش جو ا ں سا ل کی مقتل میں پڑ ی ہے

شا ہ چُو ر ہیں زخموں سے نہیں خو ن بدن میں
لب چپکے ہُوئے اور ذُ با ں کا کا نٹو ں بھر ی ہے

شبیر سے ا ب ذین پہ سمبھلا نہیں جا [...]

Read Full Post »

نوحہ
کیوں چا ک گریبا ن سکینہ کا ہوا ہے
کیا سایہ  شبیر ابھی سر سے اُٹھا ہے
 
کیو ں سر پہ سکینہ کے نہیں چھوُٹا سا بر قع
اظہار یتمی ہے کہ سر خا ک بھرا ہے

صغر ی نے لکھا خط میں سلا مت ر ہے یا رب
ا کبر میر ے با با کی ضیعفی کا [...]

Read Full Post »

نوحہ
فاطمہ کی قبر پہ بنت علی ھے نوحہ خواں
ما ں سے بیٹی کھہ رہی ہے کربلا کی داستا ں

ےو ں پٹری فر زند تیرے نے نما ز آخر ی
قبلہ رو سجدہ میں سر حلقو م پر خنجر رواں

امی دستار یتمیی یو ں بندھی سجا د کو
بیٹیریا ں پاو ں اور گر دن میں [...]

Read Full Post »

نوحہ
میں تنہا رہ گیا اکبر میرا جگ تے رہیا کوئی نہیں
کیویں تینوں اُٹھاواں میں میرا غازی بھرا کوئی نہیں
 
شریعت دا تقاضا اے پتر کوئی جے مر جاوے
اودی میت نوں سب چاونڑ مگر میت نہ پیو چاوے
کیہڑا چاوے تینوں اکبر میرا اپنڑا رہیا کوئی نہیں
 
نمازاں وچ دعاواں وچ تینوں خالق توں منگیا اے
کیویں تیرے [...]

Read Full Post »

نوحہ
جس ویلے تابوت علی دا پُتراں آنٹر کے چایا
دیتا عرش نوں چھوڑ ملائکہ نے ہر مرسل کوفے آیا
 
زخمی بابے نو رو رو دھیاں کہن پئیاں
سانوں کلیاں چھوڑ کے ٹر چلئیائیں اک بابلا دیس پرایا
 
دھن حوصلہ پاک علی جس نے فجر ویلے
خود آن کے اپنے قاتل نوں مسجد چوں آ پ جگایا
 
کل جس زینب نے شام [...]

Read Full Post »

نوحہ
رب جانٹریں کیویں کاظم نے اے
قید نبھائی
بغداد دے زندان وچوں چودہ سال دے بعدوں ملی مر کے رہائی
 
کاظم نوں جد زہر ملی دل ٹکڑے
ٹکڑے ہویا
قیدی پترنوں ویکھن لئی ماں حسنین دی ماں دوندی بقیے چوں ہے آئی
 
کمر جھکا کے سید نے زندان چہ
زندگی گزاری
فیروی ایس حالات چہ شاہ نو ں وچ زندان دے ظالم ہائے [...]

Read Full Post »

نوحہ
رُونے کیلئے کافی ہے سجاد تیرا نام
تو شہنشاہِ درد ہے بتلا رہی ہے شام

چلا بِے کسوں کا کارواں
بیمار لوگوں سارباں
ہے سنگ سرِ عریاں
شہ لا فتح کی بیٹیاں
کرب و بلا کے دشت میں برپا ہوا کہرام

مُشکل تھی بڑی وہ گھڑی
دربار میں زینب کھڑی
شبیر کے لبِ پر چھڑی
سجاد نے پہنی کھڑی
دربارِ یزیدی کے لِرزے تھے [...]

Read Full Post »

نوحہ
رہائی ہو گی تو تیری قبر پہ آﺅنگی
حسین حال تمہیں شام کا سناﺅنگی
 
یہ شام والے کریں چا ہے صد ہزار ستم
نہ لڑ کھڑائیں گے بھیا تیری بہن کے قدم
علی کی بیٹی ہوں بن کر علی  دکھاﺅنگی
 
میں بھُول سکتی ہوں اپنی ردا کا لُٹ جانا
یوںُ نسل جعفر ِطیار کا بھی مٹ جانا
کسی گھڑی نہ [...]

Read Full Post »

Older Posts »