Feeds:
Posts
Comments

Archive for the ‘سلام و منقبت’ Category

منقبت –  مولا عباس علیہ السلام جب قلم لکھنے لگا حضرتِ عباس کا نام پھول بن بن کے کھلا حضرتِ عباس کا نام جب بھی آلودہ فضاﺅں میں کھلے اُن کا علم پاک کرتا ہے فضا حضرتِ عباس کا نام یوں لگا گھر میں میرے چاند اُتر آیا ہے میں جو دُہراتا رہا حضرتِ عباس [...]

Read Full Post »

منقبت – بی بی زینب علیہ السلام اثر دعا کو ملا ہے جنابِ زینب سے بہت قریب خدا ہے جنابِ زینب سے علی کی بیٹی نے کلمے کی آبرو رکھ لی صدائے صلی علی ہے جنابِ زینب سے   زمانہ لاکھ بجائے بُجا نہیں سکتا چراغِ دیں کی ضیا ہے جنابِ زینب سے   نہ [...]

Read Full Post »

             منقبت جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں وہ بشر صاحب ایمان نظر آتے ہیں (1) صرف اک سیدہ کا گھر ہے جہاں چھوٹے بڑے  سب کے سب بولتا قرآن نظر آتے ہیں (2) جس جگہ ہوتا نہیں تزکرہ آ ل نبی        ایسے سب گھر ہمیں ویرآن نظر آتے ہیں (3) جن کے [...]

Read Full Post »

زرا جو دل سے یہ کہا بتا کےکیا حسین ہے صدا یہ آئی جان لے سدا سدا حسین ہے تو پست ہے تو مات ہے تیری کہاں بسات ہے جسے نبی نہ پا سکیں وہ ارتکا حسین ہے نبی تو نوح بھی تھے مگر حسین کی مسال کیا خدا کو جو بچا گےا وہ ناخدا [...]

Read Full Post »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.