نوحہ
نوحہ
یاحسین یاحسین یاحسین یاحسین یاحسین یاحسین
کرب و بلا میں زینب کرتی رہی یہ بین
بے گور و بے کفن ہے زہرہ کا نورِ عین
شبیر لارہے ہیں کڑیل جواں کا لاشہ
آواز دے رہے ہیں عباس کو حسین
کرب و بلا کے بن میں روتی رہی سکینہ
بعدِ حسین دکھیا پائے گی کیسے چین
خالق کی کل خدائی شبیر نے بچائی
احسان ہے یہ تیرا اے شاہِ مشرقین
نوحے اذانِ غم ہےں آنسو محب وضو ہیں
شبیرکا یہ ماتم حق کی ہے زیب و زین
شاعر: محب فاضلی
نوحہ خواں سنگت: ناظم پارٹی، انجمن شباب المومنین، کراچی
© COPYRIGHT
2000-2008 www.matamdari.com