نوحہ
بڑا اِرمان اے تینوں کفن پوا نہ سکی
شہیدِ کربلا تیری قبر بنا نہ سکی
(1)
یتیم با لاںنوں لَب لَب کے میںلیا ندی ریاں
تمام رات اِی نادِ علی سناُندی ریاں
میں تیری لاش تے تایﺅں حسین آ نہ سکی
(2)
تیرے توںُ بعد لعیناں نے خیمے ساڑے نے
تیری سکینہ نوُں ظالم طمانچے مارے نے
میں تیری لاڈلی [...]
Read Full Post »
منقبت
جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں
وہ بشر صاحب ایمان نظر آتے ہیں
(1)
صرف اک سیدہ کا گھر ہے جہاں چھوٹے بڑے
سب کے سب بولتا قرآن نظر آتے ہیں
(2)
جس جگہ ہوتا نہیں تزکرہ آ ل نبی
ایسے سب گھر ہمیں ویرآن نظر آتے ہیں
(3)
جن کے اجداد رہیں دین کے غداروں میں
آج کعبے کے نگہباں نظر [...]
Read Full Post »
نوحہ
بابا تیرے باج سکینہ نوں کیڑا لوریاں نال سلاوے گا
کئی دن توں پےاسی بیٹھی آں مینوں پانی کونڑ پلاوے گا
(1)
جدوں بابا جگ تو ٹر جاوے ناں اپنا یاد نہ ریندا اے
کوئی دھی باغی دی آکھے تے کوئی چھوٹی قیدن کیندا اے
میرے اصلی نام سکینہ توں ہنڑ مینوں کونڑ بالاوے گا
(2)
اے شام دا سفر اے [...]
Read Full Post »
نوحہ
بابا تیرے بغیر بھلا کیسے جئیوں گی
تنہا رہوں گی قید میں زنداں میں مروں گی
(1)
روتی ہوئی بہنا کو چچا چھوڑ نہ جانا
یہ آخری رشتہ بھی کہیں توڑ نہ جانا
پانی کےلئے آپ سے اب میں نہ کہوں گی
(2)
ہے بھیڑ قیامت کی پتھروں کی ہے برسات
میںہاتھ اٹھاﺅں تو مٹ جائے کائنات
یہ بد دعا جہاں کیلئے [...]
Read Full Post »